اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے پندرہ ممالک کی انجمنوں کی موجودگی میں، شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر "سرادارن آسمانی" کے عنوان سے این بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں آیت اللہ رمضانی اور دیگر علماء نے تقاریر کی۔

3 جنوری 2021 - 10:45